Salat Ul Hajaj ki Dua
Salat Ul Hajaj is a way to promise yourself the activity with good intentions. Dua After Salaat Of Need keeps you reminded that you have agreed to do it in a good way. Reciting Salat Ul Hajaj keeps you close to Allah SWT, and you get endless blessings by reading these few words. You can read Dua After Salaat Of Need in Arabic and its English and Urdu Translation here to know the meaning of Salat Ul Hajaj.
صلوۃ الحاجت کی دعا
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَرْشِالْعَظِيمِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ أَسْأَلُكَ مُوجِبَاتِ رَحْمَتِكَ وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِكَ وَالْغَنِيمَةَ مِنْ كُلِّ بِرٍّ وَالسَّلَامَةَ مِنْ كُلِّ إِثْمٍ لَا تَدَعْ لِي ذَنْبَاً إِلَّا غَفَرْتَهُ وَلَا هَمَّاً إِلَّا فَرَّجْتَهُ وَلَا حَاجَةً هِيَ لَكَ رِضَاً إِلَّا قَضَيْتَهَا يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ
اللہ تعالی کے سوا کوئی معبود نہیں جو حلیم و کریم ہے اللہ تعالی کی ذات تمام عیوب سے پاک ہے جو عرش عظیم کا رب ہے تمام تعریفیں اللہ تعالی کیلئے ہیں جو تما م جہانوں کا رب ہے، میں تجھ سے مانگتا ہوں وہ تمام اسباب جو تیری رحمت کیلئے لازم ہوں اور وہ سب اسباب جس سے تیری مغفرت یقینی ہو جائے اور ہر نیکی سے مال غنیمت کی طرح مفت کا حصہ اور ہر گناہ سے سلامتی مانگتا ہوں، کوئی میر ا گناہ باقی نہ چھوڑ جس کو تو بخش نہ دے اور نہ کوئی فکر جس سے تو رہائی نہ دےاور نہ کوئی کڑہن جس کو تو دور نہ فرما دے اور نہ کوئی تکلیف جس کا تو ازالہ نہ فرما دے اور نہ کوئی ایسی ضرورت جو تیری رضا مندی کا سبب ہو جس کو تو پورا نہ فرما دے، اے رحم کرنے والوں میں سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے۔
There is none worthy of worship besides Allah, who is the affectionate and most helpful. He is pure and is the Lord of the Arsh (throne). All praise belongs to Allah. O Allah, I desire (seek) that which makes Your mercy compulsory and the things that necessitate Your forgiveness, and portion of every good and safety from every sin. O Merciful of the Merciful, forgive (pardon) my sins and remove all my worries and fullfil all my needs as You desire.